نئی دہلی / کا بل 31 مئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی خا ر جہ سکر یٹر ی سجا تا سنگھ جمعہ کو ہند و ستا نی قو نصل خا نہ ‘ ہر ا ت ( افغا ں نستا ن) پہنچی جہا ں پر 23 مئی کو دہشت گر د حملہ ہو ا تھا ۔ مسز سنگھ نے قو نصل خا نہ کے عہد ید ا رو ں سے ملیں اور
سیکو ر یٹی فر اہم کئے جا نے کے امو ر پر تبا د لہ خیا ل کیا ۔ ہند و ستا نی قو نصل خا نہ پر چا ر بند و ق بر د ا ر وں نے حملہ کر دیا تھا جسکو ہند و ستا نی اور ا فغاں سیکو ر یٹی نے نا کا م بنا د یا تھا ۔ خا ر جہ سیکر یٹری نے ہند و ستا نی سفا ر ت کا ر امر سنہا اور دوسرے سینیر عہد ید ا ر و ں سے بھی ملا قا ت کی۔